میمنت مانوس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (لفظاً) جسے سعادت پسند ہو، (مجازاً) سعادت والا، بابرکت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) جسے سعادت پسند ہو، (مجازاً) سعادت والا، بابرکت۔